اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی خاتون اول مشیل اوباما ایک میگزین کی ایڈیٹر بن گئی ہیں۔ وہ کسی امریکی جریدے کی ایڈیٹر بننے والی پہلی خاتون اول ہیں۔ انہیں میگزین کے جولائی اور اگست کے شمارے کی ‘گیسٹ ایڈیٹر’ کا عہدہ دیا گیا ہے۔ میگزین کی ایڈیٹر انچیف لیزلے جین سیمور کا کہنا ہے ‘گیسٹ ایڈیٹر’ نمائشی عہدہ نہیں ہے۔ مشیل نے ایڈیٹنگ کی ہے، میگزین کا مواد اکٹھا کیا ہے اور ایک سو اڑتالیس صفحات کے لئے مضمون بھی لکھے ہیں۔ اب وہ اپنے شوہر کو بھی صحافت کے گر سکھائیں گی کہ کیسے میڈیا کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔
امریکی خاتون اول مشیل اوباما جریدے ”مور” کی ایڈیٹر بن گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































