تہران(نیوزڈیسک) ایران کے ایک ہوٹل میں زہر کے باعث 4 سعودی زائرین پر اسرار طور پر ہلاک جب کہ کئی کی حالت غیر ہو گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق واقعہ پیر کو ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک 14 سالہ لڑکی اور 3 بچے شامل ہیں جن کی عمریں تین، تین سال بتائی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ہوٹل میں قیام پذیر دیگر 28 سعودی زائرین کو بھی حالت غیر ہونے پر ہسپتال میں داخل کرایا گیاحکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
ایران میں پراسرارواقعہ،سعودی شہریوں کی حالت غیر،4ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































