ترکی ,انتخابی ریلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک

6  جون‬‮  2015

استنبول (نیوزڈیسک) ترکی میں اپوزیشن جماعت کی انتخابی ریلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک سو سے زائد زخمی ہوگئے ۔ ترکی کے شہر دیاباقر میں دو دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ، دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہوسکا . کرد حمایت یافتہ جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی ریلی میں ہزاروں افراد شریک تھے ۔ دھماکوں کے بعد ریلی کے شرکا نےاحتجاج کیا جس پر پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا ۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما صلاح الدین دیمر تاش نے عوام کو پرامن رہنے کی تلقین کی ترکی میں عام انتخابات اتوار کو منعقد کیے جا رہے ہیں ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…