جو تجاویز دی تھیں وہی واحد حقیقت پسندانہ حل ہے۔ حکمراں جماعت کے کئی ارکانِ پارلیمان یونان کی طرف سے کسی بھی رعایت دینے کے خلاف ہیں۔یونان کے ذمے آئی ایم ایف کی واجب الادا چاروں اقساط اب ایک قسط میں اس ماہ کے آخر میں دی جانی ہیں۔حکمران جماعت کے ارکان میں غصے کا حوالہ دیتے ہوئے سوشل سکیورٹی کے نائب وزیر ڈیمٹری سٹریٹولس نے عالمی اداروں کے اقدامات کی مذمت کی۔انھوں نے اینٹینا ٹی وی کو بتایا ’اگر وہ بلیک میل کے اس پیکج سے پیچھے نہیں ہٹتے تو حکومت کو مسئلے کے دیگر حل جن میں نیا الیکشن بھی ہے، سوچنے ہوں گے۔‘یونان وزیرِ خزانہ کا جمعرات کو کہنا تھا کہ یونان کو وسطی مدت کے انتخابات کی کوئی ضرورت نہیں۔یونان کے ذمے آئی ایم ایف کی واجب الادا چاروں اقساط اب ایک قسط میں اس ماہ کے آخر میں دی جانی ہیںلیکن وزیر ِاعظم نے پارلیمان کو بتایا کہ ان کی تجویز کو قبول کیا جائے جو تنخواہوں اور عوامی فوائد کو محفوظ کرتی ہے۔تاہم یورپی ممالک صورتِ حال کو ایسے نہیں دیکھتے۔ مذاکرات کے لیے اب زیادہ وقت نہیں ہے اور اگر اس ماہ کے آخر تک کوئی معاہدہ نہ ہوا تو یونان کے لیے مزید کو بیل آو¿ٹ پیکج نہیں ہوگا۔وزیرِ اعظم تسیپرس نے جرمنی کی چانسلر اور فرانس کے صدر سے سے فون پر بات کی۔ انھیں جلدی فیصلہ کرنا ہے کہ قرض دینے والے اداروں کے ساتھ معاہدے پر راضی ہونا ہے یا نہیں۔ اگر ایسا نہ ہوا تو یونان ڈیفالٹ کر جائے گااور یورو زون سے باہر بھی نکل سکتا ہے۔
قرضے دینے والے عالمی ادارے ذلت آمیز شرائط عائد نہ کریں،یونانی وزیراعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































