ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان کے وزیرِ اعظم نے خبردار کیا ہے کہ معاشی مشکلات سے بچنے کے لیے ایتھنز کو ہنگامی طور پر رقم کی ضرورت ہے لیکن قرضے دینے والے عالمی ادارے ذلت آمیز شرائط عائد نہ کریں۔وزیرِاعظم ایلیکس تسیپرس نے کہا اس وقت یورپی اتحاد اور آئی ایم ایف سے جاری مذاکرت ’نازک ترین‘ مرحلے میں ہیں لیکن قرض دینے والوں کی تجاویز حقیقت پسندانہ نہیں ہیں۔یونانی وزیرِ اعظم نے یہ بات پارلیمینٹ میں کہی جہاں ان کی بائیں بازو کی جماعت میں قرض دینے والے عالمی اداروں کی تجاویز کی شدید مخالف پائی جاتی ہے۔اس سے قبل یونان نے آئی ایم ایف کو جمعے کو30 کروڑ یورو کے قرض کی رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی ہے۔وزیراعظم تسیپرس کا کہنا تھا کہ یورپی اتحاد اور آئی ایم ایف کا منصوبہ ’یورپ کے لیے برا لمحہ‘ اور ’مذاکرات کے لیے ب±ری چال‘ ہے۔انھوں نے الزام لگایا کہ قرض دینے والے اپنے حالیہ مہینوں کے ان اقدامات سے منحرف ہو رہے ہیں جن پر انھوں نے اتفاق کیا تھا اور یہ کہ وہ اپنی تازہ پیشکش میں سادگی کے خاتمے کی ضرورت کو سمجھنے میں ناکام ہو رہے ہیں۔وزیرِاعظم ایلیکس تسیپرس نے کہا اس وقت یورپی اتحاد اور آئی ایم ایف سے جاری مذاکرت ’نازک ترین‘ مرحلے میں ہیں۔ یونانی وزیرِ اعظم نے کہا ’کسی ملک کا گلا گھونٹنا اخلاقیات کا مسئلہ ہے اور یہ یورپ کے بنیادی اصولوں سے متصادم ہے۔ کسی بھی معاہدے کا مقصد مسئلے کا حل ہونا چاہیے نہ کہ پوری قوم کی تذلیل۔‘وزیرِ اعظم نے کہا کہ انھوں نے
قرضے دینے والے عالمی ادارے ذلت آمیز شرائط عائد نہ کریں،یونانی وزیراعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































