تہران (نیوزڈیسک)ایرانی سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ا ی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے کے مظلوموں کی مدد کرے گا۔اسلامی دنیا کے سفارتکاروں اور اور ایرانی لیڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک خطے میں موجود مظلوم لوگوں کی مدد کرے گا یمن، بحرین اور فلسطین ظلم کا شکار ہیں جس قدر ممکن ہوا ایران ان کی مدد کرے گا۔ خامنہ ای نے کہاکہ خلیجی ممالک کا تحفظ سب کے مفاد میں ہے اگر یہ محفوظ نہیں تو کوئی محفوظ نہیں ہے
ایران خطے کے مظلوموں کی مدد کرے گا , آیت اللہ خامنہ ای
![](https://javedch.com/wp-content/uploads/2015/05/0723-450x265.jpg)
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں