اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تاج محل عشقیہ نہیں‘ دینی جذبے سے بنا۔ اس کی تعمیر کے وقت 3 نشستوں میں 400 حافظ با آواز بلند تلاوت قرآن کیا کرتے تھے۔ پوری عمارت میں قران مجیدسنگ موسیٰ سے لکھا گیا ہے جس میں سورتوں کا انتخاب غور و فکر سے کیا گیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق تاج محل کی تعمیر کی ابتداءمیں بعض غیر مرئی قوتیں دن میں کی گئی تعمیرات کو رات کے وقت مسمار کر دیا کرتی تھیں۔ شاہ جہان بادشاہ اگر عاشق مزاج تھا تو اس نے اپنی بیگم کی وفات پر نوحہ خوانی‘ مرثیہ گوئی کرتا یا اس اس طرح کے افسوس کرنے والے اشعار دیواروں پر کندہ کراتا وہ اس عمارت پر سورہ کہف اور سورہ یاسین کی جگہ کچھ اور لکھواتا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































