منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان میں قتل پر امریکا میں عمر قید

datetime 8  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیویارک) پاکستان میں دہرے قتل کا حکم دینے پر امریکا کی ایک عدالت نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو عمر قید کی سزا سنادی۔امریکی پراسیکیوٹر کے حوالے سے بتایا ہے کہ 62 سالہ محمد چوہدری کو2013 میں بروکلین میں اپنے گھر سے تقریباً 13 ہزار کلومیٹر کی دوری پر واقع پاکستان میں دوہرے قتل کی سازش کے الزام میں اپنی بقیہ زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنی پڑے گی۔محمد چوہدری کو گزشتہ برس موسم گرما میں 9 روزہ ٹرائل کے بعد امریکی عدالت نے بیرون ملک قتل کی سازش کرنے، دھمکیاں دینے اور امیگریشن فراڈ کے جرم میں سزا سنائی تھی۔امریکی پراسیکیوٹر کے مطابق چوہدری کی بیٹی آمنہ اجمل کو اس کے والد کے حکم پر پاکستان بھیجا گیا اور اسے اس کی مرضی کے خلاف 3 سال تک وہاں رہنے اور ارینج میرج پر مجبور کیا گیا۔تاہم جب وہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی مدد سے شجاعت عباس نامی شخص کے ساتھ فرار ہوکر امریکا آنے میں کامیاب ہوگئی تو اس کے والد کو شدید غصہ آیا۔جس کے بعد چوہدری اور ان کے رشتے داروں نے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں مقیم شجاعت عباس کے خاندان کو

 



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…