جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیپال کے زلزلے میں ایک ہزار یورپی باشندے ابھی تک لا پتہ ہیں، یورپی یونین

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک )نیپال کے تباہ کن زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے وہیں اب بھی ہزاروں افراد لاپتہ جس میں یورپی ممالک کے سے تعلق رکھنے والے 1000 افرد بھی شامل ہیں۔نیپال میں یورپی یونین کے سفیر رینسجے ترینک کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لاپتہ ہونے والے افراد میں سے زیادہ تر سیاح ہیں اور وہ لانگ ٹنگ اور لوکلا کے علاقوں سے لاپتہ ہوئے, یہ وہ علاقے ہیں جو شمالی کھٹمنڈو میں ماونٹ ایورسٹ کے ساتھ واقع ہیں اور زلزلے کے بعد برفانی اور مٹی کے تودوں کی زد میں آ ئے تھے۔یورپی یونین کے سفیر نے کہا کہ ہلاک ہونے والے سیاحوں میں سے بھی زیادہ تر کا تعلق یورپی ممالک سے ہے جب کہ لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا کام شروع کردیا گیا ہے لیکن خراب موسم کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…