جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

‘یہ ہوتی ہے غیرت مند قوم، رشوت کا الزام لگنے پر وزیراعظم مستعفی

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول(نیوز ڈیسک)جنوبی کوریا کی خاتون صدر پَک گْن یَے نے اپنے وزیراعظم لِی وان کْو کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم کی انتظامیہ کے سینیئر اراکین کے رشوت اور کرپشن کا اسکینڈل سامنے آنے پر وزیراعظم نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی کوریائی صدر نے انہیں دو ماہ قبل ہی وزارت عظمیٰ کا قلمدان سونپا تھا۔ رشوت اور کرپشن کا اسکینڈل ایک دیوالیہ ہونے والی تعمیراتی کمپنی کے سربراہ کی خودکشی کے بعد عام ہوا تھا۔ تعمیراتی کمپنی کے سابق سربراہ کی نعش کی جیب سے تفتیش کاروں کو ایک نوٹ دستیاب ہوا تھا اور اْس پر وزیراعظم لِی اور صدر کے چیف آف اسٹاف کے نام بھی درج تھے۔ ان تمام افراد پر بھاری رشوت وصول کرنے کے مبینہ الزام لگائے گئے ہیں۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…