جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ نے ڈرون حملے میں اپنا ہی بے گناہ شہری مار ڈالا،وائٹ ہاؤس کا اعتراف

datetime 23  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی حملوں میں القاعدہ کی جانب سے اغواءکئے گئے دو بے گناہ افراد مارے گئے جن میں ایک امریکی بھی شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق جنوری میں پاک افغان سرحد پر القاعدہ کے ایک مبینہ ٹھکانے پر حملہ کیا گیا تھا۔ اس حملے میں امریکی ڈویلپمنٹ ماہر ’وارن وینسٹین‘ اور اطالوی پولیو رضا کار ’گیووانی لوپورٹو‘ بھی مارے گئے۔ یاد رہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ امریکہ نے ڈرون حملوں میں بے گناہ مغویوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق امریکی صدر آج اس معاملے پر مزید تفصیلات فراہم کریں گے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے اور اس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر ڈرون پروگرام پر نظر ثانی کی جائے گی۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…