ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سری لنکا کے سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کا بھائی کرپشن کے الزام میں گرفتار

datetime 23  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکا میں سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کے بھائی اور سابق وزیر برائے اقتصادی ترقی باسل راجا پاکسے کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق باسل راجا پاکسے کو کرپشن اور خرد برد کے ذریعے سرکاری خزانے کو 70 لاکھ سری لنکن روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ حکام نے اسی مقدمے میں دو اعلیٰ حکومتی اہلکاروں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ باسل راجا پاکسے اپنے بھائی کے دور اقتدار میں وزیر برائے اقتصادی ترقی کی حیثیت سے ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…