امریکا اور ایران کا یمن میں فضائی حملوں کی بندش کا خیرمقدم

22  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا اور ایران نے سعودی عرب کی جانب سے یمن پر فضائی حملے روکنے کا خیر مقدم کیا ہے۔امریکی وائٹ ہاو¿س نیشنل سیکورٹی کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے سعودی عرب کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا امریکا سلامتی کونسل کے زیر اہتمام یمن کے مسئلے کے سیاسی حل کو دوبارہ شروع کرنے کی حمایت کرتا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے امریکا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجنے کے لئے تعاون کرے گا ادھر دارالحکومت تہران میں وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے جنگ بندی ایک مثبت قدم ہے۔ حملے روکنے سے امداد یمن کے شہریوں تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔ بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ جنگ بندی کی وجہ سے یمن میں تمام دھڑوں کو ایک مشترکہ حکومت بنانے کے لئے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا موقع ملے گا۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…