جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

داعش نے یواے ای کی پہلی خاتون پائلٹ مریم کو سنگین دھمکی دیدی

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق اور شام میں سرگرم جنگجو تنظیم ’داعش‘ نے متحدہ عرب امارات کی پہلی خاتون پائلٹ مریم منصوری کو مارنے کی دھمکی دے دی۔میڈیارپورٹ کے مطابق داعش کے شدت پسندوں نے متحدہ عرب امارات کی خاتون پائلٹ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم منصوری اگر داعش مخالف اتحاد میں شامل رہی تو اس کا انجام بھی اردنی پائلٹ جیسا ہوگا۔ یادرہے کہ اردنی پائلٹ کا طیارہ تباہ ہوگیاتھا اورا±نہیں داعش کے جنگجوﺅں نے حراست میں لے لیا تھا ، کچھ عرصہ حراست میں رکھنے کے بعد شدت پسندوں نے لوہے کے پنجرے میں بند کرکے آگ لگا دی تھی جس کی ویڈیو بھی جاری کی گئی تھی۔ شدت پسندوں کا کہنا ہے کہ مریم کے ساتھ بھی یہی حال کیا جائے گا۔

مزید پڑھئے:شادی کافی الحال کوئی ارادہ نہیں ، جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں: مہوش حیات

 



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…