اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت جاری ،مزیدایک شہری شہید،یاسین ملک گرفتار

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر(نیوزڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال ہے جبکہ آج بھی بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نہتہ کشمیری نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے اوریاسین ملک کوبھی گرفتارکرلیاگیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، نہتے کشمیری عوام پر لاٹھی جارچ اور رہنماوں کی گرفتاری کے خلاف حریت کانفرنس کے چیرمین سید علی گیلانی کی کال پر پوری مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاون ہڑتال ہے۔ اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، مارکیٹیں اور اسکول بند جب کہ ٹریفک سڑکوں سے غائب ہے۔ سری نگر میں مظاہرین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب حریت رہنماوں کی گرفتاری کیخلاف بھوک ہڑتال کرنے والے یاسین ملک کو بھی بھارتی فورسز نے گرفتار کر لیا جب کہ حریت رہنما مسرت عالم کو 7 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…