اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کو بڑی دھمکی دے دی

datetime 15  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سر حدی خلاف ورزی پر بھارت کی جانب سے بھرپور جواب دیا جائے گا۔راج ناتھ سنگھ کا کہناتھا کہ ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف کو کہہ دیاہے کہ اب منموہن سنگھ کی نہیں بلکہ نریندر مودی کی حکومت ہے اب اگر پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی اس کا جواب سفید جھنڈوں کی بجائے توپوں سے دیا جائے گا۔

مزید پڑھئے:شہد کی مکھی جڑواں بچوں کی قاتل کیسے بنی؟

یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے آئے روز شکرگڑھ،چونڈا سیکٹراور نکیال سیکٹر پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے مگر بھارت اس کا الزام پاکستان پر لگا دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…