جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پاکستانی ملازمین 3ماہ سے تنخواہوں سے محروم

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں نجی کمپنی کے پاکستانی ملازمین 3ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق سعودی عرب میں ایک نجی کمپنی نے ملازمین سے بیگار لینا شروع کر دی ہے اور ریاض اور جازان میں اس نجی کمپنی میں کام کرنے والے پاکستانی ملازمین کا کہنا ہے کہ انہوں پچھلے 3ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی اور نہ ہی انہیں وہ وطن واپس آسکتے ہیں کیونکہ ان کے پاسپورٹ نجی کمپنی نے قبضے میں لے رکھیں ہیں۔ ان کا مزید کہناتھا کہ انہیں کمپنی سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ پاکستانی سفارتخانے سے رابطہ نہیں کر پارہے۔ کمپنی میں کام کرنے والے بھارتی ،نیپالی اوربنگلہ دیشی ملازمین نے بھی یہی شکایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…