جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7افراد ہلاک

datetime 8  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست الینوئس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی فیڈرل ایویشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق نجی چھوٹا طیارہ انڈیانا سے الینوئس آرہا تھا کہ اس دوران بلومنگٹن میں ایئرپورٹ کے رن وے پر پہنچتے ہوئے دھند کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہو گئے۔ مرنے والوں میں الینوئس اسٹیٹ یونیورسٹی ایتھلیٹک ڈپارٹمنٹ کے دو ارکان بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مکلین کاﺅنٹی میں کھیت میں طیارے کا ملبہ تلاش کرلیا ہے اور ریسکیو اہلکار حادثے کے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ تاہم طیارے میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…