اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاﺅن، وائٹ ہاﺅس اندھیرے میں ڈوب گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ، وائٹ ہاوس اور محکمہ انصاف سمیت کئی اہم عمارتوں کی بجلی اچانک غائب ہوگئی جس کے بعد محکمہ خارجہ میں ہونے والی پریس بریفنگ روکنا پڑ گئی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خارجہ کی مرکزی عمارت سمیت اردگرد کی کئی عمارتیں تاریکی میں ڈوب گئیں جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی پریس بریفنگ روک دی گئی۔ بیان کے مطابق ان عمارتوں کو بجلی فراہم کرنے والے فیڈرزاچانک ٹرپ کر گئے۔دوسری جانب بریک ڈاﺅن کے باعث وائٹ ہاﺅس سمیت کئی اہم سرکاری ادارے بھی اندھیرے میں ڈوب گئے جب کہ میٹرو ٹرین سروس بھی شدید متاثر ہوئی۔ بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ اچانک بجلی کی بندش کی وجوہات سامنے نہیں آئیں تاہم اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…