پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ریا ست اتراکھنڈمیں بیوروکریٹ ظاہر کرکے اعلیٰ ٹریننگ لینے والی خاتون گرفتار

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت میں پیش آیا جعل سازی اور فراڈ کا انوکھا مقدمہ سامنے آگیا۔ریاست اتراکھنڈ میں ایک خاتون سات مہینے تک جعلی شناختی کے ذریعے خود کو سول سرونٹ ظاہر کے سب کو بیوقوف بناتی رہی۔ روبی چوہدری نامی خاتون کو بھارتی ریاست اتراکھنڈ سے گرفتار کیا گیا۔ خاتون سات ماہ سے جعلی شناختی کارڈ کے ذریعے موسوری کی سول اکیڈمی میں تربیت حاصل کرتی رہی ہیں۔ پولیس نے خاتون جعل سازی ، دھوکا دہی اور خود کو سول سرونٹ ظاہر کرنے کے الزام میں 14 روز کے جوڈیشنل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق روبی چوہدری کا تعلق ریاست اتر پردیش کے علاقے مظفر نگر سے ہے۔ عدالت میں پیشی کے بعد روبی چوہدری نے میڈیا سے گفتگو سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ جو ہورہا ہے وہ ٹھیک ہورہا ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…