اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

شہباز شریف کی سعودی سرمایہ کاروں سے عربی میں گفتگو، وفد کا اظہار مسرت

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران عربی زبان میں روانی کے ساتھ گفتگو کی۔سعودی سرمایہ کار وں نے وزیراعلیٰ کی جانب سے عربی زبان میں گفتگو پر نہایت حیرانگی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں علم ہے کہ شہبازشریف عربی ہی نہیں بلکہ جرمن اوردیگر زبانیں بھی جانتے ہیں اورپنجاب کو ترقی کے سفر پر گامزن کرنے کیلئے انکے اٹھائے گئے اقدامات کی دنیا معترف ہے۔سعودی سرمایہ کاروں نے لاہورسمیت پنجاب میں تیزرفتارترقی کے عمل کو سراہتے ہوئے کہ شہبازشریف نے لاہور کا نقشہ بدل کررکھ دیا ہے۔ شہباز شریف جس محنت، لگن اورعزم سے عوامی خدمت کررہے ہیں، یہ بہت کم شخصیات کا خاصا ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…