پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسٹریلیا: سابق وزیراعظم میلکم فریزر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیاکے سابق وزیراعظم میلکم فریزر 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، میلکم کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ فریزر 1975 میں اسوقت منظر عام پر آئے جب گورنر جنرل جان کیر نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعظم گو وِٹلام کی اصلاح پسند حکومت کو برطرف کر دیا اور فریزر کو آسٹریلیا کا غیر منتخب رہنما مقرر کر دیا۔ اس نگران وزیراعظم نے ایک ماہ بعد ہوئے انتخابات میں حیران کن طور پر وِٹلام کو شکست دے دی۔ فریزر دو بار تین،تین سال کی مدت کے لئے منتخب ہوئے۔ فریزر کی کوششوں سے شمالی آسٹریلیا میں مقامی لوگوں کو انکی زمین واپس کی گئی۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…