پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، حکیم اللہ محسود کا محافظ 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

datetime 20  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں بیت اللہ محسود اور حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی خاورے محسود 2 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی علاقے کرم ایجنسی سے ملحقہ مشرقی افغان علاقے میں امریکی ڈرون حملے میں کمانڈر خاورے محسود 2 ساتھیوں صالح محمد اور الیاس تالورا سمیت ہلاک ہوا ہے۔

مزید پڑھئے:بیوی کے غصے کو مذاق نہ سمجھیں،اس آدمی سے عبرت پکڑیں

محمد خراسانی کے مطابق خاورے محسود کا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ سے تھا، وہ بیت اللہ محسود کا اہم جنگجو کمانڈر تھا جبکہ حکیم اللہ محسود کا باڈی گارڈ اور قریبی دوست تھا۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…