منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

عراق:تکریت کو داعش سے خالی کرانے کا آپریشن ملتوی

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے شہر تکریت کو داعش سے خالی کروانے کے لیے جاری عسکری آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا۔ سمارا شہر میں عراقی وزیر داخلہ محمد سلیم نے بتایا کہ تکریت میں جاری عسکری آپریشن کو روک دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اس شہر سے شہریوں کا باحفاظت انخلا یقینی بنانا ہے۔ عسکری آپریشن کے 90 فیصد اہداف حاصل کرلیے گئے ہیں۔ داعش کے شدت پسندوں کو شہر میں ایک چھوٹے سے علاقے تک محدود کردیا گیا ہے۔ انہوں نے عسکری آپریشن دوبارہ شروع کرنے کے لیے کوئی حتمی ٹائم فریم نہیں بتایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…