جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغانستان میں نیٹو کا ڈرون حملہ ،پاکستانی طالبان کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں اتحادی افواج کے ڈرون حملے میں پاکستانی طالبان کمانڈر سمیت 6 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔پیر کو افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس چیف کے ترجمان حضرت حسین مشرقی وال نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرون حملہ ضلع لالپور میں کیا گیا جہاں ڈرون طیارے نے شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ۔حملے میں پاکستانی طالبان کمانڈر نذر آفریدی سمیت 6 جنگجو مارے گئے ۔صوبائی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں شہریوں کا کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ امریکہ کی قیادت میں نیٹو فورسز پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو ڈرون حملوں کے ذریعے نشانہ بناتی ہیں جس میں ابتک متعدد جنگجو مارے جاچکے ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…