بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بی جے پی کے رہنمانے مسجدوں کے خلاف کیا زہر اگلا‘ ہر مسلمان غصے میں

datetime 16  مارچ‬‮  2015 |

بھارت(نیوز ڈیسک)بھارت کے حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما سبرامینم نے ایک مرتبہ پھر متنازع بیان دیا ہے‘ ریاست آسام کے دارالحکومت گوہاٹی میں سبرا مینم نے کہا کہ مسجد مذہبی مقام نہیں ہوتے‘ بلکہ یہ ایک معمولی عمارت ہوتی ہے‘ جسے کبھی بھی توڑا جا سکتا ہے‘ بی جے پی کے رہنما کے بیان کے خلاف آسام میں شدید احتجاج کیا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…