منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن کی سانحہ گیارہ ستمبر سے قبل کھنچوائی گئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی گیارہ ستمبر دو ہزار ایک سے پہلے کھنچوائی گئی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ القاعدہ کے رکن خالد الفواض کیخلاف امریکا میں مقدمے کی سماعت کے دوران اسامہ بن لادن کی ایسی تصاویر عدالت میں پیش کی گئیں جو گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں سے پہلے کی ہیں۔ اسامہ بن لادن کی یہ تصاویر افغانستان کے پہاڑی علاقے تورا بورا میں کھینچی گئیں۔ تصاویر میں اسامہ کا گارے سے بنا گھر بھی دکھایا گیا ہے۔ تمام تصاویر فلسطینی صحافی عبد الباری عطوان نے لی تھیں جنہیں القاعدہ نے 1996 میں تورا بورا آنے کی دعوت دی تھی۔

2

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…