اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ضلع رانگ پور میں ہائی وے کے قریب میں پھلوں کی دکان حادثہ پیش آیا جب سریا لیجانے والا ٹرک بس اسٹیشن کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور دکان میں گھس گیا۔بس کا انتظار کرنے والے ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک ہوئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 8 افراد کو شہید ضیا الرحمان میڈیکل کالج منتقل کردیاگیا ہے۔
بنگلہ دیش: ٹریفک حادثہ ،ایک ہی خاندان کے 3 افراد سمیت 5 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































