منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکہ‘ دریائے یوٹا میں حادثہ، بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، ماں ہلاک

datetime 9  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے دریائے یوٹا میں حادثے کا شکار ہوکر گرنے والی گاڑی میں ڈیڑھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔ مقامی حکام کے مطابق 25 سالہ جنیفر اپنی 18 ماہ کی بیٹی کے ہمراہ کار میں سفر کررہی تھی جب اسپرنگ وِل کے مقام پر حادثے کے نتیجے میں کار دریائے یوٹاہ میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں جنیفر موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حادثے کے 14 گھنٹے کے بعد ایک مچھیرے نے کار سے 18 ماہ کی بچی کو باہر نکالا، جس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، پولیس نے فوری طور پر بچی کو اسپتال منتقل کردیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…