منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

امریکہ داعش کیخلاف زمینی جنگ کا آغاز کرے، سعودی عرب

datetime 6  مارچ‬‮  2015 |

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے شام اور عراق میں داعش کے خلاف زمینی جنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو نہ صرف داعش کے خلاف زمینی جنگ کا آغاز کرنا چاہئے بلکہ زمینی جنگ کے دوران اس چیلنج سے نمٹنے کے لئے فوجی ذرائع اور معاونت فراہم کرنی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…