بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو ایئر پورٹ کےرن وے پر پھسل گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو…….. تُرک ایئر لائن کا طیارہ کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ پر دھند کے باعث لینڈنگ کرتے ہوئے رن وے پر پھسل گیا،،خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ ترکش ایئر لائن کا طیارہ A330 استنبول سے کھٹمنڈو پہنچا تھا، جہاں وہ موسم کی خرابی اور دھند کے باعث لینڈنگ کے دوران رن وے پر پھسل گیا۔ طیارے میں 238 افراد سوار تھے،جو خوش قسمتی سے محفوظ رہےجبکہ کچھ افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…