منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

یو اے ای کا طیارہ برطانیہ میں دوران پرواز حادثے سے بچ گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی اتحاد ائیر لائن کا طیارہ برطانیہ میں دورانِ پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ برطانیہ کے شمالی شہر مانچسٹر میں گھنے بادلوں اور تیز ہواﺅں میں اتحاد ائیر لائن کا طیارہ فضا میں توازن برقرارنہ رکھ سکا۔ 35 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواو¿ں میں بے قابو ہو کر تیزی سے طیارہ زمین کی طرف بڑھنے لگا۔ تاہم پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے طیارے کو خوفناک حادثے سے بچالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…