منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بن بیاہی ماؤں کے بچوں کو پاسپورٹ جاری کریں‎

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

بمبئی ہائی کورٹ نے ہندوستان کی مرکزی حکومت سے کہا ہےکہ وہ غیر شادی شدہ خواتین کی اولاد کو پاسپورٹ کے اجراء میں حائل تکنیکی دشواریوں کو دور کرے۔ تاکہ حقیقی ضرورت مند کو کسی مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

عدالت نے مرکزی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اس حوالے سے مرکز پاسپورٹ کے قوانین میں ترمیم کے بارے میں غور کرے۔

جسٹس وی ایم کناڈے اور اے آر جوشی کی عدالتی بینچ نے کہا کہ پاسپورٹ حکام کے لیے ہدایات تیار کیا جائے کہ غیر شادی شدہ خواتین کے بچوں کو پاسپورٹ جاری کرنے میں اس کا طریقہ کار کیا ہونا چاہیے۔

اس مقدمے میں مدعی کے وکیل راجو مورے نے کہا، ’’کیوں کسی درخواست گزار کے لیے والد کے نام کا درج کرنے کی شرط عائد کی گئی ہے؟ کیا ایک غیر شادی شدہ یا جنسی زیادتی کے نتیجے میں ماں بننے والی خواتین کی اولاد کے سلسلے میں پاسپورٹ اتھارٹی کو اختیار ہے کہ وہ حقیقی والد کا نام درج کرنے کی شرط عائد کرے۔‘‘

انہوں نے یہ سوال بھی کیا کہ آیا یہ کسی بین الاقوامی معاہدے کے تحت لازم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…