منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ٹویٹر حکام اکاونٹ بند کریں ،داعش کی دھمکی‎

datetime 3  مارچ‬‮  2015 |

ٹوئٹر کے شریک بانی اور دیگر ملازمین کو داعش کی جانب سے دھمکیاں ملنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ داعش کے حامیوں نے گزشتہ روز ایک آن لائن پوسٹ کے ذریعے ٹوئٹر اور اس کے ملازمین پر حملوں اور ان کے قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔ ٹوئٹر نے بیان میں کہا ہے کہ ان کی سکیورٹی ٹیم قانون نافذ کرنے والے حکام کے ساتھ مل کر دھمکیوں کے حوالے سے تحقیقات کررہی ہے۔سی این بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک دھمکی ٹوئٹر کے شریک بانی جیک دورسے کو دی گئی۔ داعش نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا تک رسائی حاصل کررکھی ہے اور وہ یہاں پر ہر قسم کی ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…