اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی میں پولیس نے صدر اردگان پر تنقید کرنے پر ملک کے معروف صحافی کو گرفتار کر لیا ۔عالمی میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے ملک کے ایک معروف صحافی مہمت بارانسو کو حراست میں لے لیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس صحافی کو سرکاری دستاویزات کو نقصان پہچانے اور فوجی افسران کے خلاف سازش میں ملوث ہونے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مہمت کو اس سے قبل دسمبر میں صدر رجب طیب اردگان کے ایک مشیر کو تنقید کا نشانہ بنانے پر بھی حراست میں لیا جا چکا ہے۔
ترکی میں صدر اردگان پر تنقید کرنے والا معروف صحافی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































