اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا نے بھی اپنے 300سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان کردیا۔یہ فوجی نیوزی لینڈ کے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراقی فورسز کو تربیت فراہم کریں گے۔آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا داعش کو شکست دینے کے لیے عراق کی ہر ممکن مدد کو تیار ہے آسٹریلوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ فوجی نیوزی لینڈ کے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراق جنگجوو¿ں کو تربیت فراہم کریں گے۔ کینبرا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آسٹریلوی فوجیں پہلے ہی سے داعش کےخلاف سرگرم ہیں مگر عراق میں داعش جیسی شدت پسند تنظیموں کو شکست دینے کے لیے بہت ضروری ہے کہ عراقی فوج کو معیاری تربیت فراہم کی جائے۔ انکا کہنا تھا داعش کی جلد از جلد شکست ہی تمام ممالک میں امن کی نوید ثابت ہوسکتی ہے۔
آسٹریلیا کا اپنے 300 سے زائد فوجی عراق بھیجنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































