اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ اگر ایران اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی معاہدہ چاہتا ہے تو اسے اپنی جوہری سرگرمیوں کو کم از کم 10 سال کے عرصے کے لئے منجمد کرنا ہوگا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو کے دوران براک اوباما نے کہا کہ اس وقت ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کے لئے حالات سازگار دکھائی نہیں دے رہے جب کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے امریکا اور اسرائیل میں واضح اختلاف پایا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جب ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے عبوری معاہدہ طے پارہا تھا تو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے اس کی مخالفت کا اقدام غلط تھا اور ان کے اس حوالے سے تمام دعوے غلط ثابت ہوئے، اس عرصے میں ہم نے ایران کو اپنے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے نہیں دیکھا اور اس نے اپنے پروگرام میں کئی لحاظ سے تخفیف بھی کی ہے۔
ایران کو معاہدے کیلئے اپنا ایٹمی پروگرام 10 سال کیلئے روکنا ہوگا، امریکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































