اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری یوکرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری ہونے سے قبل جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب سے یوکرین کے بحران پر بات چیت کریں گے۔امید کی جا رہی ہے کہ جان کیری روس کے حزب اختلاف کے رہنما کے قتل کے معاملے میں بھی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کریں گےواضح رہے کہ یہ بات چیت اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ جاری ہونے سے قبل ہو رہی ہے جس میں یوکرین کی فوج اور روس نواز باغیوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کا ذکر ہے۔دریں اثنا یوکرین میں تشدد کے حالیہ واقعات کے دوران کمزور سی جنگ بندی قائم ہے۔
امریکہ اور روس یوکرین بحران پر بات چیت کے لیے تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































