منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

چین :پانچ اعشاریہ پانچ شدت کا زلزلہ ، سینکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے جنوب مغربی صوبے یونان میں پانچ اعشاریہ پانچ شدت کے زلزلے سے 14 افراد زخمی اور سیکڑوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر شہر لینکانگ ہے جہاں 6 سو افراد بے گھر ہوگئے۔ فائر فائٹرز ، پولیس اور فوجی امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ بے گھر ہونے والے افراد کو خیموں میں منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ قریبی علاقوں سے بھی امداد پہنچائی جا رہی ہے۔ مقامی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ پیر کی صبح 3 بجے آیا اور اس کا مرکز زمین سے 11 کلومیٹر نیچے تھا۔ زلزلے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاعات نہیں ملیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…