اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

یمن میں ڈرون حملہ،القاعدہ کے 3مشتبہ جنگجو ہلاک

datetime 1  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے3 مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ جس علاقے میں یہ حملہ ہوا ہے، وہاں امریکی ڈرون طیارے کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صوبہ شبوہ کے علاقے بیجاں میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں یہ مشتبہ جنگجو سوار تھے۔ اطلاعات کے مطابق تینوں  کی لاشیں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…