بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن 20 مارچ کو لگے گا

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپ میں تاریخ کا بڑا سورج گرہن بیس مارچ کو لگے گا۔ لندن میں سورج کا چوراسی فیصد حصہ تاریک ہو جائے گا۔ بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوگی۔ چاند بیس مارچ کو سورج اور زمین کے درمیان آئے گا تو زمین کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب جائے گا۔ لندن میں سورج کی چوراسی فیصد روشنی غائب ہو جائے گی۔ سکاٹ لینڈ میں چورانوے فیصد سورج سیاہ ہوگا جبکہ فاروئے آئی لینڈ اور شمالی ناروے میں مکمل اندھیرا چھا جائے گا۔ سورج گرہن دو منٹ سینتالیس سیکنڈ تک اپنے عروج پر ہوگا۔ گیارہ اگست انیس سو ننانوے کے بعد لگنے والے اس تاریخی سورج گرہن کی وجہ سے یورپی ممالک میں بجلی کی فراہمی میں بھی تعطل آئےگا۔ خلائی ماہرین کا کہنا ہے کہ دو ہزار چھبیس تک دوبارہ ایسا سورج گرہن نہیں دیکھا جا سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…