ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد امریکی کوقتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر الزام عائدکردیاگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کینٹکی میں پاکستانی نژاد امریکی کوقتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر الزام عائدکردیاگیا ۔ مختاراحمدکے قاتل کادعویٰ ہے کہ وہ امریکی بحریہ کاسابق ملازم ہے۔امریکامیں سفیدفام مک کولم کے ہاتھوں پاکستانی نژاد مختاراحمد کے قتل پرمسلم کمیونٹی شدیدصدمے سے دوچار ہوگئی ۔43 برس کے میک کولم پرالزام ہے کہ اس نے لوئی ول کی انٹراسٹیٹ سیونٹی ون شاہ راہ پر مختاراحمدکواس وقت فائرنگ کانشانہ بنایا جب وہ علیحدہ لین میں اپنی بیٹی کواسکول چھوڑکرلوٹ رہاتھا۔ اچانک حملے کانشانہ 41برس کامختارموقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے بدھ کوپیش آئے اس واقعہ کے بعد فرارملزم کو3 گھنٹے ہی میں گرفتارکرلیاتاہم دعویٰ کیا ہے کہ 3 کمسنوں کے والدمختاراحمد کامک کولم سے کوئی تعلق نہیں تھااوریہ واقعہ سڑک پربظاہر اشتعال انگیزی کانتیجہ ہے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…