منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستانی وارننگ ہوا میں اڑا دی

datetime 28  فروری‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)  بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کی وارننگ کو اہمیت نہیں دیتے ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جو بھی کہنا چاہے وہ کہہ سکتا ہے لیکن بھارت اپنی سرحدوں کا دفاع کرنے کیلئے مکمل تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ شہریوں کو یقین دلاتے ہیں کہ بھارت کی سرحدیں محفوظ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…