اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2015 |

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے7 بم دھماکوں سے37 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکا بغداد کے جنوب مشرقی علاقے کی مصروف شاہراہ پر ہوا، ابھی امدادی کارروائیاں شروع بھی نہ ہوسکی تھیں کہ دوسرا دھماکا ہوگیا جس میں24 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دیگر واقعات اور دھماکوں سے13افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے جنھیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملوں کی ذمے داری اب تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…