منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں

datetime 26  فروری‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں مشکوک کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، کافی دیر پیچھا کرنے کے بعد پولیس نے کار سوار دونوں افراد کو حراست میں لے لیا۔ نیویارک کے علاقے بروکلین کی سڑکوں پر ایک مشتبہ کار نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں، کار پولیس کو چکما دیتی رہی اور سڑک پر فراٹے بھرتی کبھی ادھر تو کبھی ادھر جاتی رہی،پولیس نے اس تیز رفتارکار کا کافی دیر تک تعاقب کیا، اس دوران کار ایک دیوار سے ٹکراگئی،کار سوار افراد نے دوبارہ بھاگنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا، پولیس کو شک ہے کہ دونوں افراد کہیں چوری کرکے بھاگ رہے تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…