نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں میٹرو ٹرین کی گاڑی سے ٹکر میں 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 51 افراد زخمی،دو کی حالت تشویشناک ہے۔ریاست کیلیفورنیا کے شہر آAکسنارڈ میں تیز رفتار میٹر ٹرین گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور گاڑی نے آگ پکڑ لی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق درجنوں افراد زخمی ہیں اور ریلوے ٹریک کو بند کردیا گیا ہے، جائے حادثہ پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔
کیلیفورنیا:ٹرین کو حادثہ،50سے زائدافرادزخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی



















































