بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی انتہا پسندوں نے مدر ٹریسا کو بھی نہ بخشا،انتہائی گھناﺅنے الزامات عائد

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریا سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھگوت نے انسانیت کیلئے زندگی وقف کرنے والی مدر ٹریسا پر الزام عائد کیا ہے کہ غریبوں کی خدمت کرنے کے پیچھے مدر ٹریسا کا مقصد لوگوں کا مذہب تبدیل کرنا تھا۔ راجستھان کے شہر بھرت پور میں غیر سرکاری تنظیم ”اپنا گھر ”کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انسانیت کی خدمت کرنے والی مدر ٹریسا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا خدمت کا مقصد لوگوں کو عیسائی بنانا تھا۔ موہن بھگوت نے کہا مذہب تبدیل کرنے کے لیے کی گئی خدمت خدمت نہیں کہلاتی۔ آر ایس ایس کے سربراہ کے اس بیان کے بعد ملک بھر میں سخت رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ بھارت میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد انتہا پسند ہندوو¿ں کی ہٹ دھرمی انتہا کوپہنچ گئی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں میں دارالحکومت نئی دہلی سمیت کئی مقامات پر عیسائیوں کے گرجا گھروں پر حملے ہوئے ہیں۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…