راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس لائنز میں آوارہ کتے نے پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے 3 اہلکار زخمی ہوئے، اہلکاروں پر حملہ کرنے والے کتے کو پولیس اہلکار نے گولی مار دی۔پولیس کے مطابق کتے کے کاٹنے سے زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ویکسی نیشن کیلئے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے۔
راولپنڈی میں آوارہ کتے کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شدید زخمی
1
ستمبر 2023
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں