بلی کی آواز کا ترجمہ کرنیوالی حیرت انگیز ایپ تیار

25  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیویارک(این این آئی)بلی کی میاوں میاوں کو سمجھنے کے لیے حال ہی میں ایمازون کے سابق انجینئر نے ایک ایسی ایپ تیار کی ہے جو بلی کی آواز کا ترجمہ کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ایپ کا نام میوٹاک ہے جب کہ ایپ بنانے والے انجینئر کا کہنا تھا کہ

یہ ابھی آزمائشی مراحل میں ہے جو کہ پالتو بلی اور اس کے مالک کے لیے بہت معاون ثابت ہو گی۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ بلی جب میاوں میاوں کرتی ہے تو اس کے تقریبا 9 مختلف ارادے ہوتے ہیں اور وہ ان ارادوں کے اظہار کے لیے مختلف انداز سے میاوں میاوں کی آواز نکالتی ہے، ان 9 ارادوں میں میں بھوکی ہوں ،مجھے تکلیف ہو رہی ہے وغیرہ شامل ہیں۔اس ایپ کو ایپل اور اینڈرائیڈ دونوں صارفین پلے اسٹور سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں اور یپ ڈاون لوڈ کرنے کے بعد مالک کو ایپ کے ذریعے بلی کی آواز کو ریکارڈ کرنا ہوگا اور پھر یہ ایپ بلی کی آواز کا ترجمہ کرے گی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…