منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی پولیس اہلکارکو گبرسنگھ بننا مہنگا پڑگیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال(این این آئی) بھارتی ہولیس اہلکارکو ڈیوٹی کے دوران گبرسنگھ بننا مہنگا پڑگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہورومعروف فلم شعلے میں امجد خان کے مشہورڈائیلاگ سے کون واقف نہیں، لیکن اس ڈائیلاگ کو بھارتی پولیس افسرنے اپنی ڈیوٹی کے دوران بول کر

خود کے لیے مشکلات کھڑی کرلیں۔بھوپال کے قریب ضلع جابوا میں گشت کرتے ہوئے فلم شعلے کا نعرہ لگانے والے کلیان پورہ پولیس اسٹیشن کے انچارج کی وڈیووائرل ہوگئی جواسپیکرپر فلم شعلے کا مشہور ڈائیلاگ سوجا بیٹے ورنہ گبرآجائے گا کے بالکل جیسا ڈائیلاگ بولتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے۔پولیس افسرنے کہا کہ کلیان پورسے 50 کلومیڑکی دوری پرجب بھی کوئی بچہ روتا ہے توماں کہتی ہے کہ چپ ہو جا بیٹا نہیں تو ڈانگی آجائے گا تاہم سرکاری حکام نے پولیس افسرکوشوکازنوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…